Homes
Property Overview
Id | #401 |
Price | 12,000,000 PKR |
Type | Homes |
Contract | Sale |
Location | spinny road quetta |
Bathrooms | 7 |
Bedrooms | 6 |
Area | 2600 Square Feet |
Property Description
یہ مکان انتقال میں 2448 فٹ پر بنا ہوا ہیں اور موقع پر 2600 فٹ ہیں اس میں 7 بڑے بڑے کمرے ٹچ باتھ روم کے ساتھ موجود ہیں اور ایک تیخانہ بھی موجود ہیں یہ ٹیر گاڈر اور پتری پر بنا ہوا ہیں اور اوپر چھت پر 4 دیواری بھی ہیں پانی کے 2 نل لگے ہیں گیس بجلی ٹیلیفون پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کیبل بھی لگا ہوا ہے یہ اسپینی روڈ کلی ترخہ حاجی انور چوک حاجی قیوم مسجد کے سامنے والی گلی میں موجود ہیں جس بھائی کو ضرورت ہو رابطہ کریں
03138309391
Contact Agent
AQ property
Office :
Fax :